728x90 AdSpace

  • Latest News

    Friday 26 February 2016

    یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان، اوگرا نے سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی


    اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی گئی ہے جس میں کم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

    جیو بیوز کے مطابق ا وگرا نے پٹرول کی قیمت میں 8 روپے48پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی ہے جبکہ ڈیزل 4روپے 67 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کا کہا گیا ہے۔۔اس کے علاوہ سمری میں لائٹ ڈیزل کی قیمت میں1 روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی اورایچ او بی سی 2 روپے 98 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش ہے ۔ اوگرا نے وزارت پٹرولیم کو ارسال کی جانے والی سمری میں مٹی کا تیل 1روپے66پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش بھی کی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان، اوگرا نے سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top