728x90 AdSpace

  • Latest News

    Tuesday 23 February 2016

    ابوبکر البغددی کو قتل کرنے والے شخص سے مصری اداکارہ کا شادی کا اعلان





    مصر کی مشہور اداکارہ الہام شاہین نے داعش کے خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشہور مصری اداکارہ الہام شاہین نے اعلان کیا ہے کہ وہ داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کو قتل کرنے والے کسی بھی شخص سے شادی کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ الہام شاہین اپنی میڈیا کی سرخیوں میں رہنے کی عادت سے مجبور ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ابوبکر البغددی کو قتل کرنے والے شخص سے مصری اداکارہ کا شادی کا اعلان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top