انصارالحسین پاکستان نےعلاقہ بنگش اورکزئی کے مومنین کے لیے 28 فروری بروز اتواربمقام کچہ پکہ شیر کوٹ میں دیوار مہربانی کا افتتاح کیا۔ پروگرام کا افتتاح صوبائی صدرشیعہ علما کونسل جناب علامہ حمید حسین امامی نے کیا۔افتتاحی پروگرام میں علامہ سید قیصر عباس ،مولانہ سید ہاشم رضااور علاقہ کے معززین نے شرکت کی۔
Monday, 29 February 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment