728x90 AdSpace

  • Latest News

    Wednesday 24 February 2016

    جنوبی وزیرستان ٗ ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 5 اہلکار زخمی

    جنوبی وزیرستان (سچ ٹائمز)جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ اہلکار زخمی ہوگئے
    ذرائع کے مطابق تحصیل وانا کے علاقے تنائی میں گشت پر موجود ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کو سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر زخمی اہکاروں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔ہسپتال
    ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ ادھر سیکیورٹی فوسز نے علاقے کو سیل کرکے آپریشن شروع کردیاہے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جنوبی وزیرستان ٗ ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 5 اہلکار زخمی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top