لاہور: ایل این جی درآمد سے ملک بھر میں سی این جی کی قیمت میں آئندہ ماہ سے کمی کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق ملک بھر میں سی این جی کی قیمت میں 2سے 3روپے کمی کا امکان ہے جبکہ قیمتوں میں کمی کا اعلان آئندہ ماہ مارچ کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے
سی این جی کی قیمتوں میں کمی ایل این جی درآمد کے باعث متوقع ہے ۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایل این جی کا پہلا کارگو مارچ کے پہلے ہفتے میں آنے کا امکان ہے ۔ ایل این جی درآمد کے باعث رواں ہفتے پنجاب اور سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن پورے ہفتے کھلے رہیں گے آل
پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرول اور سی این جی کی قیمتوں میں 30فیصد فرق ہونا چاہیے ۔ماہرین کے مطابق اگر ایل این جی کی بلا تعطل فراہمی جاری رہی تو آئندہ برس موسم سرما میں پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے

0 comments:
Post a Comment