728x90 AdSpace

  • Latest News

    Saturday, 25 June 2016

    محب وطن(شیعوں) کو ختم کرنے کیلئے ہمیں بھیک دیں!!


     
    ایک درد مند پاکستانی نے اپنی تحریر میں لکھا کہ گذشتہ جمعہ اسکے آفس سے چند دور فاصلہ پر واقع مسجد ابوبکر الصدیق کے باہر کالعدم اہلسنت و الجماعت چند اکھٹا کررہی تھی، چند جمع کرنے والا ایک تکفیری مدرسہ خلفاٗ راشیدین کا طالب یہ نعر ہ لگا رہا تھا کہ ’ ناموس صحابہ کی خاطر چند دیں، اسلام کے بدترین دشمن شیعوں مسلمانوں کے خاتمہ کے لئے چند دیں‘


    جامعہ ابوبکر صدیق اقراٗ یونیورسٹی کی نئی بلڈنگ کے برابر میں واقع ہے،جبکہ اسکے ساتھ ہی اس کالعدم جماعت کا مدرسہ جامعہ خلفاٗ راشیدین بھی موجود ہے جہاں سے کالعدم سپاہ صحابہ کی جانب سے ہونے والے ہر جلسے جلوس میں ۳ سے ۴ بسیں طالبان سے بھر کر جاتی ہیں۔


    سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شہر کے عقب میں واقع اس مسجد کے باہر کھلے عام شیعوں مسلمانوں کی تکفیر اور انکو قتل کرنے لئے چندہ اکھٹا کیا جاتا ہے لیکن ہماری سیکورٹی اداروں اور ایجنسیوں کو کیا اسکی خبر نہیں ہوتی ؟یا پھر اس ملک کے پرامن شیعہ مسلمان یہ سوچنے پر مجبو ر ہوجائیں کہ پاکستانی سیکورٹی ادارے اور ایجنسیاں ہی ان دہشتگردوں کو پال رہی ہیں جس طرح افغانستان میں طالبان کی پروش کی جاتی رہی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: محب وطن(شیعوں) کو ختم کرنے کیلئے ہمیں بھیک دیں!! Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top