خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے کربلائےمعلی میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ عراقی ذرائع کے مطابق حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک سے 5 کلو میٹر دور بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
Wednesday, 8 June 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment