انصارالحسینؑ پاکستان اور شیعہ علما کونسل خیبر پختونخواہ کے مشترکہ وفد کا آئی۔ جی پولیس کے پی کے سے ملاقات۔
ملاقات شیعہ علما کونسل کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی کے سربراہی میں ہوا۔ اس کے علاوہ ملاقات میں رابطہ سیکرٹری انصارالحسینؑ پاکستان نسیم عباس بنگش کے علاوہ علامہ سید ہاشم رضا، علامہ سید مرتضیٰ علیشاہ اور دیگر علمائے کرام موجود تھے۔ملاقات میں صوبے میں جاری شیعہ نسل کسشی پر خصوصی پات چیت ہوئی۔
0 comments:
Post a Comment