728x90 AdSpace

  • Latest News

    Thursday 31 March 2016

    حیات آباد میں نجی کالج کا پرنسپل پروفیسر عابد رضا بنگش سپاہ یزید کے ہاتھوں شہید

    حیات آباد میں نجی کالج کا پرنسپل  پروفیسر عابد رضا بنگش ۔
    سپاہ یزید کے ہاتھوں شہید
    خیبر پختونخواہ میں تبدیلی ! پشاور میں ٹارگٹ کلنگ طم نہ سکا ‘ حیات آباد میں ایک دفعہ پھرسپاہ یزید کے ہاتھوں ایک حسینی آئی۔سی۔ایم۔ایس کالج کے  پرنسپل کو نشانہ بنایا گیا ۔ پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے نجی کالج کے پرنسپل پروفیسر عابد رضا بنگش کو شہید کردیا۔
    پولیس کے مطابق نجی سکول کے پرنسپل پروفیسر عابد رضا بنگش کالج سے فیز 3اپنے گھر جارہے تھے کہ آفریدی مارکیٹ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر شہید ہوگئے، ریسکیو 1122کے اہلکاروں مقتول کی لاش کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس لے جایاگیا ۔ مقتول پرنسپل کا تعلق ہنگوکے علاقہ خواجہ خضر(جوزارہ) سے بتایا جاتا ہے۔ہم حکومت سے پُر زور اپیل کرتے ہیں کہ کے پی کے میں ایک مخصوص طبقے کے خلاف ٹارگٹ کلنگ کو روکنے کے لئے فوری اقدامات کرے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حیات آباد میں نجی کالج کا پرنسپل پروفیسر عابد رضا بنگش سپاہ یزید کے ہاتھوں شہید Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top