728x90 AdSpace

  • Latest News

    Saturday 5 March 2016

    بنوں میں بم دھماکہ، 1بچہ جاں بحق 1زخمی

    بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) بنوں کے علاقے میریان میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک شدید زخمی ہے۔
    میڈ یا رپورٹس کے مطابق بارودی مواد نالہ توچی میں نصب کیا گیا تھا جس میں دھماکہ ہوا اور پاس کھیلتا ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔دھماکے کے بعد قانون نافذکرنے والے ادارے اورامدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے جائے وقوعہ کو گھیر کا شواہد اکٹھا کرنا شروع کر دیے ہیں جبکہ زخمی بچے کو اسپتال منتقل کر دیا گیا 
    ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بنوں میں بم دھماکہ، 1بچہ جاں بحق 1زخمی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top