شیعہ علماء کونسل کے جنرل سکرٹری حجتہ الاسلام ولمسلمین جناب علامہ عارف واحدی کا انصارالحسین پاکستان کے دفتر کا دورہ کیا۔
اراکین انصارالحسین پاکستان کے ساتھ گفتگو میں صوبائی اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی اور علاقے میں انصارالحسین پاکستان کی خدمات کو سراہا۔
0 comments:
Post a Comment