728x90 AdSpace

  • Latest News

    Tuesday 31 January 2017

    کھانے اور بغیر کسی چیز کے ملنے پر شکر ادا کرنے والے کا ثواب

    کھانے اور بغیر کسی چیز کے ملنے پر شکر ادا کرنے والے کا ثواب
    : حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام)نے فرمایا کہ
    کھانے پر شکر ادا کرنے والا روزہ رکھنے والے کے مساوی ہے اور جو کسی چیز کے ملنے کے بغیر ہی شکر ادا کرے تو اسکے لئے صبر کرنے والے کا اجر و ثواب ہے۔
    ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کھانے اور بغیر کسی چیز کے ملنے پر شکر ادا کرنے والے کا ثواب Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top