728x90 AdSpace

  • Latest News

    Tuesday 31 January 2017

    حضرت امیر المؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا


    :حضرت امیر المؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا
    تمام نیکیاں تین خصلتوں دیکھنا ، خاموشی اور گفتگو میں پوشیدہ ہیں جس کے دیکھنے میں عبرت نہ ہو وہ فضول ہے اور جو خاموشی غورو فکر کا سر چشمہ نہ ہو وہ غفلت ہو ا کرتی ہے اور جو گفتگو ذکر (خدا)سے عاری ہو وہ لغو ہے، خوش قسمت ہے وہ شخص جسکا دیکھنا عبرت ، خاموشی فکر او رگفتگو ذکر ہو اور وہ اپنی خطاؤں پر آنسو بہاتا ہو اور لوگ اسکے شر سے محفوظ ہوں۔
    (ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حضرت امیر المؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top