728x90 AdSpace

  • Latest News

    Wednesday 25 May 2016

    پشاور:شیعوں کے بعد سیکیورٹی فورسز نشانے پر 3 اہلکارشہید



    پشاور کے رنگ روڈ پر موٹر سائیکل پر سوار دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم زخمیوں میں سے 2 راستے میں ہی دم توڑگئے جب کہ تیسرا اہلکار دوران علاج شہید ہوگیا۔
    واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: پشاور:شیعوں کے بعد سیکیورٹی فورسز نشانے پر 3 اہلکارشہید Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top