728x90 AdSpace

  • Latest News

    Monday, 23 May 2016

    ملا منصور ایران کے راستے پاکستان داخل نہیں ہوا، ایرانی وزارت خارجہ


    اسلام آباد: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملا اختر منصور ایران بارڈر سے پاکستان داخل نہیں ہوا۔ ایران خطے میں استحکام کے لیے ہر عمل کی حمایت کرتا ہے۔
    واضح رہے کہ گزشتہ روز سے میڈیا میں خبر چل رہی ہے کہ مبینہ طور پر ہلاک ہونے والا افغان طالبان رہنما ملا اختر منصور ایران بارڈر تفتان سے 21مئی کو پاکستان داخل ہوا ہے اور وہاں سے ٹیکسی کے ذریعے کوئٹہ آتے ہوئے ڈرون حملے میں ہلاک ہوا ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ملا منصور ایران کے راستے پاکستان داخل نہیں ہوا، ایرانی وزارت خارجہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top