جشن ولادت باسعادت ثانی الزہرہ (س) و چوتھے یوم تاسیس انصارالحسینؑ پاکستان کے حوالے سے مسجد جماران کچئی میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شیعہ علما کونسل(کے پی کے) کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین، شیعہ علما کونسل کے صوبائی ترجمان علامہ سید مرتضیٰ علی شاہ،شیعہ علما کونسل کے ذیلی صدراور مجلس علمائے اہلبیت پاراچنار کے مسئول علامہ باقر حیدری ، ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی جنرل سیکرٹری علامہ سید سبطین الحسینی، انصارالحسینؑ پاکستان پاراچنار کونسل کے رکن علامہ سید معین سید، علامہ ہاشم رضا، جامعہ عسکریہ ہنگو کے پرنسپل علامہ سبیل حسن مظاہری ،علامہ اعوان علیشاہ،
علامہ سید قیصرعباس،خطیب امام جمعہ و جماعت لودھی خیل علامہ سید نورآغا اور انصارالحسینؑ پاکستان کے یونٹوں اور اراکین کے ساتھ ساتھ علاقہ عوام نے کثیر تعداد میں جوش و جذبے سے شرکت کی۔
0 comments:
Post a Comment