728x90 AdSpace

  • Latest News

    Tuesday, 17 May 2016

    چار دہشت گردو کو جہنم کا راستہ دکھا دیا گیا۔


    ذرائع کے مطابق سات دہشت گرد ایک گاڑی اور موٹر سائیکل پر سوار ہو کر سیالکوٹ سے لاہور جا رہے تھے کہ خفیہ اطلاع پر سی ٹی ڈی اہلکاروں نے انھیں ایمن آباد کے قریب گھیر لیا، جس پر دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔

    ان ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں چار دہشت گرد ہلاک، جبکہ ان کے تین ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے۔

    ہلاک شدہ دہشت گردوں میں سے ایک کی شناخت عبد الرحمن کے نام سے ہوئی، جو گجرانوالہ کا رہائشی تھا۔ ان دہشت گردوں کے قبضے سے ایک کلو بارودی مواد، دو راکٹ لانچر، چار دستی بم اور دیگر اسلحہ بھی برآمد ہوا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: چار دہشت گردو کو جہنم کا راستہ دکھا دیا گیا۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top